بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

منگیتر سے بات چیت کرنے کا حکم


سوال

کیا میں اپنی منگیتر سے  شادی سے پہلے موبائل فون کے ذریعے بات چیت کر سکتا ہوں، حال آں کہ  شادی کو  ابھی تقریبًا  دو  سال  کا  عرصہ  ہے؟

جواب

جب  تک  نکاح نہیں ہوجاتا منگیتر نامحرم  رہتی  ہے،اور نامحرم سے گفتگو کرنا شرعًا جائز نہیں ہے؛ لہذا  اس  سے  اجتناب  کرنا  چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200632

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں