بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مندر کو دیکھ کر پڑھنے کی دعا


سوال

مندر کو دیکھ کر پڑھنے کی کوئی دعا ہے؟

جواب

مندر کو دیکھ کر پڑھنے کی کوئی خاص دعا نہیں ہے، البتہ اس کو دیکھ کر اللہ تعالی کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اللہ تعالی نے ہمیں مسلمان گھرانے میں پیدا فرمایا، اور مندر وغیرہ میں جانا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144205200260

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں