بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

منال نام رکھنے کا حکم


سوال

کیا "منال" نام رکھ سکتے ہیں؟

جواب

مَنَال(میم اور نون کے زبر کے ساتھ) کے معنی ہیں: ایسی چیز جس کو حاصل کیا جائے/ عطیہ/ تحفہ، (القاموس الوحید، المادّۃ:ن/ ی/ ل، ص:1732، ط:ادارۃ الاسلامیات)

مذکورہ معنیٰ کے اعتبارل سے منال  نام رکھا جاسکتا ہے، تاہم صحابیات کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب زیادہ بہتر ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405101955

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں