بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مناہل نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

لڑکی کا نام "مناہل" رکھنا کیسا ہے اور اس کا تلفظ بھی بتائیں؟

جواب

"مناہل" (مَنَاهِل) (میم اور نون کے زبر   اور ہ ہوز کے زیر کے ساتھ  )  "منہل"  کی جمع ہے، جس کا معنی "پانی کا چشمہ" ہے۔

جیسا کہ "معجم الرائد"  میں ہے: 

"مناهل: جمع منهل، عين الماء، نبع."

   مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203201488

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں