بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماں کی خالہ کی بیٹی سے نکاح کرنا


سوال

ماں کی خالہ کی بیٹی کے ساتھ نکاح درست ہے یا نہیں؟

جواب

بصورتِ  مسئولہ  اگر ماں کی خالہ کی بیٹی کے ساتھ محرمیت کا کوئی اور رشتہ  (مثلًا رضاعت) نہ  ہو تو  نکاح شرعًا جائز ہے۔

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:

"وأحل لکم ما وراء ذلکم أن تبتغوا بأموالکم محصنین غیر مسافحین" [النساء: 23]

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200115

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں