ممنوع کس کو کہتے ہیں؟
ممنوع اس چیز کو کہتے ہیں کہ جس سےمنع کیا گیا ہو، روکا گیا ہو، محروم کیا گیا ہو۔
القاموس الوحید میں ہے:
"منعه الشئ منعاً’’کسی کو کسی چیز سے محروم رکھنا ‘‘."
(م، ن، ع، ص: ۱۵۸۵، ط: ادارۃ اسلامیات)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144404100987
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن