بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

مال تجارت کی زکاۃ میں قیمت فروخت کا اعتبار ہوگا


سوال

 مال تجارت کی زکاۃ کی ادائیگی میں قیمتِ خرید کا اعتبار ہوگا یابوقتِ ادائیگی سال پورا ہونے پر جو قیمت ہو گی اس اعتبار سے ادائیگی کی جائے.

جواب

مالِ تجارت کی زکات میں  قیمت فروخت کا اعتبار کیا جائے گا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200137

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں