بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محکمہ کی اجازت سے جنگل کی لکڑیاں استعمال کرنا


سوال

سرکاری جنگل سے خشک لکڑیاں کاٹ کر جلا سکتے ہیں عملے کی اجازت سے یا نہیں؟

جواب

محکمہ جنگلات سے (با اختیار افسران کی) اجازت کے بعد  جنگلات کی خشک لکڑیاں کاٹ  کر استعمال میں لا  سکتے ہیں، عام ملازمین کی اجازت معتبر نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201278

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں