بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جمادى الاخرى 1446ھ 13 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

مکان کا نام خان آشیانہ رکھنا


سوال

مکان کے باہری حصہ یعنی گیٹ پر "خان آشیانا" نام لکھوانا کیسا ہے؟

جواب

اگر کوئی شخص اپنا مکان بناتا ہے اور اس کے باہر اس گھر کا کوئی نام رکھ کر آویزاں کرنا چاہتا ہے تو اس میں شرعاً کچھ حرج نہیں، ایسا کرنا جائز ہے، پھر اگر آپ اپنے مکان کا نام "خان آشیانہ" (خان کی رہائش گاہ) رکھنا چاہتے ہیں تو یہ  بھی درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200215

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں