بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 ربیع الثانی 1441ھ- 06 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

مجلس میں ڈکارلینے یا تهوکنے کا حکم


سوال

کیا مجلس میں بآواز ڈکار لینا یا تهوکنا درست ہے؟

جواب

اسلامی آداب معاشرت کی رو سے مجلس میں ایسی کسی بهی حرکت وعمل سے گریز کرنا چاہئیے جس سےاہل مجلس کوتکلیف یا کراہت محسوس ہو، لہذا مجلس میں زور سے ڈکارنا یا تهوکنا مناسب نہیں،خصوصا ان معاشروں میں مجلس میں بلاضرورت ڈکارنے سے پرہیز کرنا چاہیے جہاں اسے سخت معیوب سمجھا جاتا ہے۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143604200012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے