بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 محرم 1448ھ 20 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

مجلس کے شروع میں درود شریف پڑھنا باعثِ برکت ہے


سوال

مجلس کے شروع میں سب سے پہلے درودشریف پڑھنا کیسا ہے ؟

جواب

جائز  مجلس  کے  شروع میں درود شریف پڑھنا باعثِ برکت ہے، بشرطیکہ کسی مخصوص کیفیت کا التزام  نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144206201242

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں