بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

کتنے لوگ میت کو غسل دینے والے کی مدد کر سکتے ہیں؟


سوال

کتنے لوگ میت کو غسل دینے والے کی مدد کر سکتے ہیں؟

جواب

میت کو غسل دینے والے شخص کی مدد کے لئےشریعت نے   کوئی تعداد مقرر نہیں کی ہے،  لیکن  جتنے لوگوں کی ضرورت ہو ، اتنے لوگوں سے مدد لینے میں کوئی  حرج نہیں، البتہ بلاوجہ بھیڑ  جمع کرنا پسندیدہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307100917

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں