بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 محرم 1448ھ 08 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

میت کےنام پرصدقہ کرنا


سوال

کوئی فوت ہوجائے تو اس کے نام پر اس کے پیچھے صدقہ ہوسکتا ہے؟

جواب

فوت شدہ افراد کے ایصالِ ثواب کے لیے صدقہ کیا جاسکتا ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908201058

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں