بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

میں تمہیں طلاق دے دوں گا سے طلاق کا حکم


سوال

اگر کوئی اپنی بیوی کو دھمکی دینے کی غرض سے یہ کہہ دے کہ میں تمہیں طلاق دے دوں گا اور ایک بار نہیں کہی بلکہ کئی بار کہہ دے تو کیا طلاق ہو جاتی ہے؟

جواب

میں تمہیں طلاق دے دوں گا کے الفاظ سے طلاق واقع نہیں ہوتی تاہم آئندہ طلاق کا لفظ کسی طرح بھی استعمال کرنے سے گریز کریں۔


فتویٰ نمبر : 143412200032

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں