بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میں تمہیں چھوڑدوں گا کہنے سے طلاق کا حکم


سوال

اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے:  میں تمہیں چھوڑ دوں گا۔ تو  کیا طلاق واقع ہوگی؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں شوہر  کے یہ الفاظ ’’میں تمہیں چھوڑ دوں گا‘‘ مستقبل میں طلاق دینے کے لیے دھمکی ہیں، ان الفاظ کی ادائیگی سے طلاق واقع نہیں ہوئی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201620

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں