بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میں نماز نہیں پڑھتا کہنے والے کا حکم


سوال

اگر ایک انسان کے منہ سے یہ نکل گیاکہ میں نماز نہیں پڑھتا، لیکن اسے نہیں پتا  کہ یہ کفریہ جملہ ہے، اب کیا حکم ہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ  میں کفر لازم نہیں آئے گا، البتہ گفتگو  میں آئندہ احتیاط کرنا  اور نماز کی پابندی کرنا لازم  ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201376

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں