میں اپنی بیوی کے ساتھ نہانے کے ٹب میں غسل کرسکتا ہوں؟ اور کیا میں اس کے ساتھ ھمبستری کرسکتا ہوں؟
میاں بیوی اکھٹے غسل کرسکتے ہیں اور شوهر اس دوران ہم بستری بھی کرسکتاہے۔۔ واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143506200013
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن