بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مھزیہ کے بجائے مازیہ نام رکھنا بہتر ہے


سوال

مہزیہ نام کا معنی اور تلفظ کیا ہے؟ اور کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟رہنمائی فرمائیں؟

جواب

لفظ"مھزیہ " کے عربی لغت کے اعتبار  سے اچھے معنی نہیں ہیں ؛اس لئے یہ نام نہ رکھاجائے البتہ "مازیہ"(بغیر ھا)کے نام رکھنا درست ہےاس کے معنی ہیں  فضیلت ؍ برتری ؍ فوقیت ؍ کرم و مہربانی۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144109201376

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں