بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماہ وین نام رکھنے کا حکم


سوال

Mahveen ماہ وین نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"ماہ" فارسی زبان میں چاند کو کہتے ہیں، اور "وین"  کا معنی (۱) رنگ (۲)سیاہ انگور  کے ہیں (لغات فارسی)۔ یہ نام رکھنا جائز ہے، البتہ اس سے  بہتر ہے کہ بچی کے لیے صحابیات  رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام یا عربی زبان میں اچھے معنی والا نام منتخب کرلیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200235

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں