بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مہکاشہ نام رکھنا


سوال

مہکاشہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں؟

جواب

"مہکاشہ"  کا معنی کسی اردو لغت میں نہیں مل سکا، البتہ صرف "مہک" کا معنیٰ خوشبو ہے، جیسا کہ اس کا معنیٰ معروف ہے، "مہک"  نام رکھا جاسکتا ہے، تاہم بہتر یہ ہے کہ اپنے بچوں  کے نام انبیاءِ کرام  علیہم السلام  یا صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم یا نیک مسلمانوں کے نام پر اور بچیوں کے نام صحابیات کے ناموں پر   رکھے جائیں،  اس میں خیر و برکت ہوتی ہے، یا بچوں اور بچیوں کے نام اچھے معنی والے عربی نام رکھے جائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112201497

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں