بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ماہر نام رکھنا


سوال

محمد ماہر نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

"ماہر "کے معنی :حاذق، کاملِ فن ، تیز فہم، واقف کار اور تجربہ کار کے ہیں۔یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔

-مصباح اللغات، ص:804،ط:قدوسیہ لاہور۔

-فیروزاللغات، ص:1251،ط:فیروز سننرلاہور۔

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144311101311

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں