بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ماہین نام رکھنا


سوال

ماهين نام ركھنا كيساہے؟

جواب

ماہین فارسی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی چاند کی مانند، حسین و جمیل خاتون کے آتے ہیں، یہ نام رکھ سکتے ہیں، تاہم بہتر یہ ہے کہ صحابیات یا نیک خواتین کے نام پر نام رکھے جائیں۔

ماہین: منسوب به ماه

ماه: (بہ مجاز) زیبا و قشنگ، دوست داشتنی، دختر زیباروی

(بہ مجاز) زیبا رو، درخشان و نورانی۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404101566

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں