بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماحد نام کا معنی


سوال

"ماحد"  نام کامطلب بتا دیں !

جواب

کلامِ  عرب میں میم،  حاء،  دال کے  مادے سے کوئی   مستعمل لفظ کسی مستند حوالے سے نہیں  مل سکا، لہذا لفظ " ماحد" ایک مجہول المعنی لفظ ہے،  بچے کا نام "ماحد" رکھنا ہے تو  یہ نام مجہول المعنی ہونے کی وجہ سے رکھنا درست نہیں ہے!

بچے کا نام انبیاءِ کرام علیہم السلام یا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں سے کسی کے نام پر یا اچھے معنی والا عربی نام رکھنا چاہیے۔ فقط اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201673

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں