بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مہینوں کے فضائل اور احکام کی کتاب


سوال

مہینوں کے فضائل اور احکامات کے بارے میں کوئی کتاب وغیرہ بتادیں۔ جس سے ہر مہینے میں کیا کیا اعمال اور فضائل ثابت ہیں معلوم ہو جائیں۔

جواب

آپ کے لیے کتاب فضائل الشہور والایام مولفہ مولانا عبد الکریم گمتھلوی کا مطالعہ مفید ہوگا۔


فتوی نمبر : 143510200025

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں