بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماہ نم نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

"ماہ نم"نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

تلاش کے باوجود اردو، فارسی اور عربی کی کسی لغت میں یہ لفظ نہیں ملا، لہٰذا یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔

فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144501101156

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں