بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مغرب کی نماز کی رکعتیں


سوال

مغرب کی نماز کی رکعت!

جواب

نماز مغرب کی پانچ رکعتیں ہیں: پہلے تین فرض، پھر دو سنتیں مؤکدہ۔ اگر سوال کا مقصد کچھ اور ہے تو وضاحت فرمائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204201097

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں