بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مغرب کے وقت گھر کا چراغ جلانا


سوال

مغرب کے وقت گھر کا چراغ جلانا چاہیے ، اس پر کوئی حدیث بتائیں۔

جواب

کافی تلاش کے بعد ایسی کوئی  حدیث نہیں مل سکی، لہذا جب تک  معتبر سند کے ساتھ کوئی حدیث نہ مل جائے، تب تک اسے حدیث سمجھنے سے  احتراز ضروری ہے۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144111201219

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں