بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

"مائدہ" نام رکھنا


سوال

کیا لڑکی کا نام ’’مَائِدَه‘‘ رکھا جاسکتا ہے؟ 

جواب

’’مَائِدَه‘‘: عربی میں دسترخوان کو کہتے ہیں۔ نیز  ’’مَادَ یَمِیْدُ‘‘ سے اسمِ فاعل کا صیغہ بھی ہے، اس کا معنیٰ ہے: چکرانے/ گھومنے والی۔ ہلنے والی۔  بہتر ہے کہ اس کے بجائے صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144105200097

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں