بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مدرسہ کی زمین پر امام صاحب کے لیے گھر بنانا


سوال

ایک  جگہ  پر  چندے کی رقم سے مدرسہ تعمیر کیا گیا ، اب مسجد کمیٹی اس مدرسے میں امام صاحب کی رہائش گاہ بنانے کی تیاری کر رہی ہے تو اس طرح کرنا شرعاً درست ہوگا؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر مذکورہ زمین مدرسہ کے  لیے وقف ہے، اور مذکورہ امام صاحب اس مدرسے میں خدمت انجام نہیں دے رہے تو اس زمین پر امام صاحب کے  لیے گھر بنانا  جائز نہ ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201366

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں