بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

میکرونی کھانے کا حکم


سوال

کیامیکرونی کھانا جائز ہے؟

جواب

اگر اس میں کسی حرام چیز کی آمیزش نہیں ہے تو نفس میکرونی کھانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200793

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں