بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آج کل کی مشین سے مونچھیں کاٹنا


سوال

بالوں کے لیے آج کل جو مشینیں استعمال ہوتی ہیں آیاوہ مونڈنے کے زمرے میں آتی ہیں یا کترنے کے ؟ کیوں کہ میں وہ مونچھوں کے  لیے استعمال کرتا ہوں!

جواب

صورتِ  مسئولہ میں جو مشین بالوں کو جڑ سے کاٹ دے، اسے مونڈنے کے زمرے میں شمار کیا جائے گا،  مثلاً ٹریمر  یا شیور اور جو مشین بالوں کو جڑ سے نہ کاٹے، وہ کترنے کے زمرے میں شمار کیا جائے گا ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201411

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں