بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مچھر کا خون کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟


سوال

مچھر کا خون ناپاک ہے یا نہیں؟  کپڑے پر لگ جائے تو کیا مسئلہ  ہے؟

جواب

مچھر میں بہنے والا خون نہیں ہوتا، اس کا خون اگر کپڑوں پر لگ جائے تو کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے۔

الفتاوى الهندية (1/ 46):
"ودم البق والبراغيث والقمل والكتان  طاهر وإن كثر، كذا في السراج الوهاج". فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144108201255

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں