بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

معاشی کاموں میں دلچسپی کے لئے وظیفہ


سوال

مجھے روزگار اور معاشی کاموں میں دلچسپی پیدا نہیں ہوتی، براہ کرم کچھ بتا دیں۔

جواب

روزانہ کسی بھی وقت پانچ سو مرتبہ ”لا حول ولا قوۃ الا باللہ“ اول و آخر طاق عدد میں درود شریف کے ساتھ پڑھیں۔واللہ الموفق


فتویٰ نمبر : 144310101068

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں