بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 شوال 1445ھ 30 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماں بیٹے کے درمیان بھی حرمتِ مصاہرت ثابت ہوجاتی ہے


سوال

کیا حرمت مصاہرت اپنی سگی ماں کے ساتھ ثابت ہوتی ہے؟

جواب

جی ہاں اگر حرمتِ مصاہرت کی تمام شرائط پائی گئیں تو اپنی سگی  ماں کے ساتھ بھی حرمتِ مصاہرت ثابت ہوجاتی ہے اور اس پر متفرع ہونے والے مسائل بھی لاگو ہوتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405101121

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں