بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء
خالص مالِ تجارت پرزکوٰة ہوگی یا صرف منافع پر ؟
صورت مسئولہ میں زکوٰة، مال تجارت اور منافع دونوں پر ہے اورزکوٰة قیمت فروخت کے حساب سے لاگو ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143101200131
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔