بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ماہ واری کے دوران نکاح کرنا


سوال

کیا ماہ واری کے دوران نکاح کرنا جائز ہے؟

جواب

ماہ واری کے دوران نکاح کرنا بلا کراہت جائز ہے، البتہ اس دوران ازدواجی تعلقات قائم کرنا منع ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

"وأما نحو الحيض والنفاس والإحرام والظهار قبل التكفير ‌فهو ‌مانع ‌من حل الوطء لا من محلية العقد فافهم."

(کتاب النکاح، ج:3، ص:4، ط:ایج ایم سعید)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144612100215

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں