بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ماں کا مرے ہوئے بچے کو غسل دینا


سوال

ماں اپنے چند ماہ کے مرے ہوئے بچہ کو غسل دے سکتی ہے ?

جواب

ماں اپنے چند ماہ کے مرے ہوئے بچے کو غسل دے سکتی ہے۔ فقط و اللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200057

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں