بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

ماں باپ کو زکاۃ دینے کا حکم


سوال

کیا اپنے ماں باپ کو زکاۃ  اور صدقہ دینا جائز ہے؟

جواب

زکاۃ کی رقم اپنے والدین کو دینا جائز نہیں، البتہ اگر نفلی صدقہ دینا چاہے تو دے سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143908200345

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں