بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
لے پالک بیٹے کو بیع کے طریقہ سے زمین لگوا سکتے ہیں؟
اگر مقصد یہ ہے کہ لے پالک کو زمین فروخت کرسکتے ہیں تو فروخت کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144206200512
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔