بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ایل سی ڈی کے ریموٹ بیچنے کا حکم


سوال

ایل سی ڈی کا ریموٹ بیچنا کیسا ہے؟

جواب

واضح رہےكہ ايل سی ڈى كا جائز استعمال بھی پایا جاتا ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں ایل سی ڈی کا  ریموٹ بیچنا جائز ہے اور اس سے حاصل شدہ آمدنی بھی حلال ہے۔

فتاوى شامي ميں ہے:

" (و) جاز (بيع عصير) عنب (ممن) يعلم أنه (يتخذه خمراً)؛ لأن المعصية لا تقوم بعينه بل بعد تغيره، وقيل: يكره لإعانته على المعصية، ونقل المصنف عن السراج والمشكلات: أن قوله ممن أي من كافر أما بيعه من المسلم فيكره، ومثله في الجوهرة والباقاني وغيرهما، زاد القهستاني معزياً للخانية: أنه يكره بالاتفاق.

(بخلاف بيع أمرد ممن يلوط به وبيع سلاح من أهل الفتنة)؛ لأن المعصية تقوم بعينه، ثم الكراهة في مسألة الأمرد مصرح بها في بيوع الخانية وغيرها، واعتمده المصنف على خلاف ما في الزيلعي والعيني وإن أقره المصنف في باب البغاة. قلت: وقدمنا ثمة معزياً للنهر أن ما قامت المعصية بعينه يكره بيعه تحريماً وإلا فتنزيهاً. فليحفظ توفيقاً."

(ج:6، ص:391، ط:سعيد)

خلاصۃ الفتاویٰ ميں هے:

"و بیع الغلام الأمرد ممن یعلم أنه ممن یعصی اللہ یکرہ ؛ لأنه إعانة علی المعصیة."

(ج:3، ص:100)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144506102077

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں