بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لیز چپس دکان داروں کو سپلائی کرنا


سوال

 اس شخص کے بارے میں کیا حکم ہے  جو "لیس چپس" کو آگے دکان داروں کو سپلائی کرتا ہے؟

جواب

ہماری معلومات کے مطابق پاکستان میں حلال سرٹیفیکیشن  کے معتبر ادارہ سنہا (SANHA) کی جانب سے لیز چپس کو حلال سرٹیفیکشن جاری کیا گیا ہے،  جس پر اعتماد کرکے مذکورہ چپس کھا نا اور اس کو سپلائی کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110201526

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں