بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکیوں کے ناک کان چھیدوانے کا حکم


سوال

کسی شادی شدہ یا غیر شادی شدہ لڑکی کے لئے ناک چھیدواکے نتھلی کاکو کا پہنوانا قرآن پاک اور حدیث مبارکہ کے رو سے جائز ہے یا نہیں؟

جواب

صورت مسئولہ میں لڑکیوں کے ناک ، کان چھیدواکر اس میں زیور پہننا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200365

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں