بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 12 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کو دودھ پلانے کی مدت۔


سوال

اس سلسلےکا ایک سوال پہلےنشرہوچکاہے " دودھ پلانے کی مدت" اسی سےآگے یہ سوال ہےکہ لڑکی کودودھ پلانےکی مدت کیا ہے؟ میں نے سنا ہےکہ بچہ اوربچی کےلیے یہ مدتیں الگ ہیں ؟

جواب

بچہ اوربچی دونوں کی دودھ پلانے کی مدت میں کوئی فرق نہیں دونوں کی مدت رضاعت دوسال ہے۔
فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200254

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے