بچی کا نام ’’سلویٰ‘‘ رکھنا کیسا رہے گا?
’’سلویٰ‘‘ کا معنی ہے : تسلی بخش چیز ،غم دور کرنے کا ذریعہ (2) ایک پرندہ ۔(القاموس الوحید)۔ یہ نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144109203302
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن