بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام ثوبیہ رکھنا


سوال

کیا ثوبيہ نام رکھ سکتے ہیں لڑکی کا؟

جواب

"ثوبیہ " یہ ثوب سے ہےاور ثوب کپڑے کو کہتے ہیں  اور ثوبیہ کا  معنی ہے : کپڑے والی یہ نام رکھنا درست ہے ۔

المعجم الوسیط میں ہے:

"(الثوب) ما يلبس ويقال رجل طاهر الثوب بريء من العيب "

(باب الثاء جلد ۱ ص : ۱۰۲ ط : دار الدعوۃ)

فقط و اللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144311100633

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں