بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام 'منعام' رکھنا درست نہیں


سوال

 لڑکی کا نام "منعام" رکھنا کیسا ہے؟

جواب

لفظ "مِنْعام" (مِنْعام)عربی زبان میں کسی فیاض مرد کی صفت بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے؛ لہذا لڑکا یہ نام رکھنا درست ہے، لڑکی کا نام 'منعام' رکھنا درست نہیں ہے۔

تاج العروس (33 / 522 دار الهداية):

"(ورجل منعام) ، مثل: (مفضال) ، زنة ومعنى، نقله الجوهري."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201679

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں