بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا انشاء نام رکھنا


سوال

بیٹی کا نام انشاء رکھا جاسکتا ہے؟

جواب

"انشاء "  کے  معنی عربی  زبان  میں  "پیدا کرنے / ایجاد  کرنے "  کے آتے ہیں ،یہ  نام رکھا  جاسکتا ہے۔ ناموں کے سلسے میں بہتر  یہ  ہے کہ اولاد کا نام انبیاء کرام  علیہم السلام، صحابہ کرام  ، صحابیات  اور  صالحین و  صالحات   کے   ناموں میں سے کسی نام پر رکھا جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200846

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں