بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا حریم نام رکھنا


سوال

’’حریم‘‘  نام رکھنا کیسا ہے لڑکی کا؟

جواب

’’حریم‘‘  کے معنی ہیں:  (1 )جس کی بے حرمتی نہ کی جائے ، قابلِ احترام و تقدس چیز یا جگہ۔  (2) متعلقات،  جیسے گھر یا مسجد  کی متعلقہ جگہیں۔  (3) محرم کا لباس۔  (القاموس الوحید)

لڑکی کا یہ نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202083

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں