بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکے کے لیے اچھے نام


سوال

لڑکے کے لیے اسلامی نام بمع معنی کے بتادیں۔

جواب

صورتِ مسئولہ میں ، انبیاء علیہم الصلاة و السلام یا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسماء میں سے کسی نام کا انتخاب کرنا بہتر ہوگا، البتہ  عمدہ معانی   والے ناموں میں  سے کوئی نام رکھنا بھی جائز ہے،ہماری ویب سائٹ پر لڑکے اور لڑکیوں کے ناموں کی فہرست  معانی کے ساتھ موجود ہے، ان میں صحابہ کرام، صحابیات   نیز اچھے معانی والے نام موجود ہیں  ؛ لہذا درج ذیل لنک پر جاکر نام کا انتخاب کرسکتے ہیں:

لڑکے کے اسلامی نام

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144311102140

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں