بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

لڑکے کا نام فیضان رکھنا


سوال

 میں اپنے بیٹے کا نام "فیضان"  رکھنا چاہتا ہوں ۔ کیا یہ نام درست ہے؟

جواب

فیضان  (فَیَضَان) کے معنی ہیں :بہت زياده، طغیانی، طوفان وغیرہ۔  (القاموس الوحید ، ص :۱۲۶۶، ط :ادارہ اسلامیات لاہور) 

لڑکے کا یہ نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144207200792

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں